دوران سیلاب عوام کے جان و مال کی حفاظت کی جائے،آصف علی زرداری کی سندھ کے وزراءکو ہدایت

دوران سیلاب عوام کے جان و مال کی حفاظت کی جائے،آصف علی زرداری کی سندھ کے ...
دوران سیلاب عوام کے جان و مال کی حفاظت کی جائے،آصف علی زرداری کی سندھ کے وزراءکو ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دوران سیلاب عوام کے جان و مال کی حفاظت کی جائے۔تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے لندن سے سندھ کے وزراءسے ٹیلفونک رابطہ کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ایم پی ایز بندوں کی نگرانی کے لئے دن رات مود رہیں۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات سندھ نثار کھوڑو نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کو سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی ۔

مزید :

کراچی -