پاکستان کی بہو ثانیہ مرزا بھارت میں راجیو گاندھی ایوارڈ کے لئے نامزد

پاکستان کی بہو ثانیہ مرزا بھارت میں راجیو گاندھی ایوارڈ کے لئے نامزد
پاکستان کی بہو ثانیہ مرزا بھارت میں راجیو گاندھی ایوارڈ کے لئے نامزد

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے وزارت کھیل نے ثانیہ مرزا کو راجیو گاندھی ایوارڈ کے لئے نامزد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور پاکستان کی بہوثانیہ مرزا کو یہ ایوارڈ بھارت کے یوم آزادی پر دیا جائے گا ۔ثانیہ مرزا نے گذشتہ ماہ ومبلڈن اوپن ٹینس میں ویمنزڈبل ایونٹ جیتا تھا۔

مزید : کھیل /اہم خبریں