دوسر ا ٹی ٹوینٹی ،سری لنکا کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

دوسر ا ٹی ٹوینٹی ،سری لنکا کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا ...
دوسر ا ٹی ٹوینٹی ،سری لنکا کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

  

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک)کولمبو میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوینٹی  میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر  پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کر نے کافیصلہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اس موقع پرقومی ٹیم کے کپتان شاہد خان آٖفریدی نے کہا کہ قومی ٹیم میں کوئی بھی تبدیلی نہیں کی گئی پہلے والا کمبینشن برقرار رکھیں گے،سپینرز ہمیشہ ٹی 20 میں اچھا کھیل پیش کرتے ہیں ۔واضح رہے کہ  پاکستان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوینٹی سریز میں 0-1سے برتری حاصل ہے ۔

قومی ٹیم کے نائب کپتان سرفراز احمد دوسرا ٹی ٹوینٹی بھی نہیں کھیل رہے اور اس سے متعلق شاہد آفریدی کا کہناتھا کہ وہ ٹیم کے نائب کپتان ہیں انہیں آگے بھی موقعے ملتے رہیں گے۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -