عمران خان اب ہوا میں اڑنے کے بجائے زمین پر آجائیں:پی ٹی آئی کے ناراض رہنما

عمران خان اب ہوا میں اڑنے کے بجائے زمین پر آجائیں:پی ٹی آئی کے ناراض رہنما
عمران خان اب ہوا میں اڑنے کے بجائے زمین پر آجائیں:پی ٹی آئی کے ناراض رہنما

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنماﺅں نے کہا ہے کہ عمران خان مہنگے پرائیویٹ جہاز وں میں ہوائی سفر بند کرک زمین پر آجائیں ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماءحامد خان کی صدارت میں پارٹی کے ناراض رہنماﺅں کا اجلاس ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔اجلاس میںناراض رہنماﺅں نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی ہائی کمان کرپٹ لوگوں نے سنبھا ل لی ہے جس سے پارٹی کو بہت نقصا ن پہنچا ہے ۔اس موقع پر حامد خان کا کہنا تھا کہ وہ ناراض پارٹی رہنماﺅں کے تحفظات عمران خان تک پہنچائیں گے

مزید :

قومی -