ترک صدر طیب رجب اردوان مختصر دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ترک صدر طیب رجب اردوان مختصر دورے پر پاکستان پہنچ گئے
ترک صدر طیب رجب اردوان مختصر دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر طیب رجب اردوان مختصر دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔اس دوران وہ پاکستان کی سیاسی قیادت سے ملاقات کر یں گے جس سے دونوںممالک کے باہمی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لیے بات چیت کی جائے گی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ترک صدر کی آمد پر وزیر اعظم نواز شریف نے والہانہ استقبال کیا ۔طیب رجب ادروان صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بارپاکستان آئے ہیںجہا ں وہ مختلف سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے اور خطے کی سلامتی کے لیے دونوںممالک کے کردار اور باہمی تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر گفتگو کی جائے گی۔

مزید : قومی