بھارت‘ گودام میں کریکر دھماکہ ‘ 2 نوجوان ہلاک ‘ ایک خاتون زخمی

بھارت‘ گودام میں کریکر دھماکہ ‘ 2 نوجوان ہلاک ‘ ایک خاتون زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں ایک گودام میں کریکر پھٹنے اور آتشزدگی کے باعث دو افراد ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی ۔ بھارتی میڈیا کے م طابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ میتراگاندپیورام میں واقع ایک گودام میں پیش آیا جہاں کریکر پھٹنے سے آتشزدگی نوجوان ہلاک ہو گیا۔
ایک خاتون زخمی ہو گئی زخمی خاتون کو ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔ دھماکے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

مزید :

عالمی منظر -