شوبز میں ہر وقت آگے بڑھنے کے مواقع موجود ہیں،ذویا علی نظامی

شوبز میں ہر وقت آگے بڑھنے کے مواقع موجود ہیں،ذویا علی نظامی
 شوبز میں ہر وقت آگے بڑھنے کے مواقع موجود ہیں،ذویا علی نظامی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل ذویا علی نظامی نے کہا ہے کہ شوبز میں ہر وقت آگے بڑھنے کے مواقع موجود ہوتے ہیں صرف درست حکمت عملی سے ہی کامیابی ملتی ہے ۔ذویا علی نظامی نے کہا کہ ماڈلنگ میں مصروفیات کی وجہ سے ٹیلی ویژن کو وقت نہیں دے رہی ہے ۔ جلد ٹی وی ڈراموں میں اداکاری اور پروڈکشن کا آغاز کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ مشکل تر ین حالات میں بھی میں جرات کے ساتھ آگے بڑھتی ہوں اور میں نے زندگی میں شاید خوشیوں سے زیادہ غم دیکھے ہیں مگر اس کے باوجوکا میابی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہوں ۔

مزید :

کلچر -