تماثیل تھیٹر کی سکیورٹی سخت واک تھرو گیٹ لگادیئے ،قیصر ثناء اللہ

تماثیل تھیٹر کی سکیورٹی سخت واک تھرو گیٹ لگادیئے ،قیصر ثناء اللہ
 تماثیل تھیٹر کی سکیورٹی سخت واک تھرو گیٹ لگادیئے ،قیصر ثناء اللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)تماثیل تھیٹر نے سیکیورٹی کے مزید اقدامات کرتے ہوئے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹ لگادیئے ہیں جبکہ کیمروں کی تعداد بھی بڑھادی ہے ۔اس بارے میں پروڈیوسرقیصر ثناء اللہ نے ’’پاکستان‘‘کوبتایا کہ تھیٹر کی سیکیورٹی کے لئے تمام اقدامات اپنی مدد آپ کے تحت کئے ،اگرچہ اس سے پہلے بھی انتظامات تسلی بخش تھے لیکن اب مزید کیمرے اور واک تھرو گیٹ لگادیا گیا تاکہ کسی بھی قسم کی ناخوشگوار صورت حال سے محفوظ رہا جاسکے۔

مزید :

کلچر -