موجودہ مقام بہت محنت کے بعد حاصل کیا ،اداکارہ و پرفارمرنرگس

موجودہ مقام بہت محنت کے بعد حاصل کیا ،اداکارہ و پرفارمرنرگس
 موجودہ مقام بہت محنت کے بعد حاصل کیا ،اداکارہ و پرفارمرنرگس

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وپرفارمر ڈانسنگ کوئین نرگس نے کہا ہے کہ مجھے منافقت نہیں آتی میں ہمیشہ اپنے حق کے لئے لڑائی کرتی ہوں۔نرگس نے کہا کہ میں نے موجودہ مقام بہت محنت کے بعد حاصل کیا ہے۔الحمراء میں جاری ڈرامہ’’ٹرپل سواری‘‘میں پرفارمنس کو بہت پسند کیا گیا۔ میں نے اپنے کیرئیر کے دوران کبھی کسی سینئر کے ساتھ بد تمیزی نہیں کی جس کی وجہ سے مجھے پھل مل رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنے حق کیلئے آواز بلند کر ناہر ایک فر ض ہے میں نے کبھی مجھے منافقت نہیں آتی میں ہمیشہ اپنے حق کے لئے لڑائی کرتی ہوں۔

مزید : کلچر