تلاش ورثاء

تلاش ورثاء

لاہور(پ ر)ایک نعش اسم مسکن نامعلوم عمر قریب 28سال شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے جو ظاہری طور پر نشئی معلوم ہوتا ہے جو کہ گلستان موٹرز کے سامنے جیل روڈ پر فٹ پاتھ سے لاوارث ملی ہے ورثان کی تلاش مطلوب ہے ۔تھانہ لٹن روڈ رابطہ نمبر03014228860،0429932645

مزید : میٹروپولیٹن 4