زکریا یونیورسٹی انتظامیہ ڈاکٹر اسحاق فانی کے بارے میں ریکارڈ آج نیب کے حوالے کریگی

زکریا یونیورسٹی انتظامیہ ڈاکٹر اسحاق فانی کے بارے میں ریکارڈ آج نیب کے ...

ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی انتظامیہ ڈاکٹر اسحاق فانی کے بارے(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

میں ریکارڈ آج نیب کے حوالے کرے گی بتایا گیا ہے کہ نیب نے سابق ڈائریکٹر فاصلاتی نظام تعلیم ڈاکٹر اسحاق فانی کے بار ے میں ریکارڈ طلب کیا تھا جو یونیورسٹی کے اسسٹنٹ رجسٹرار رانا مصطفی اور دیگر لے کر لاہور روانہ ہوگئے جو آج نیب حکام کے حوالے کریں گے۔

فانی ریکارڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر