میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا یوم پیدائش6اگست کو منایا جائیگا

میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا یوم پیدائش6اگست کو منایا جائیگا

خانیوال (نمائندہ پاکستان)عزیز بھٹی شہید کا یوم پیدائش 6اگست کو منایا جائیگا(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

تفصیل کے مطابق پاکستان قوم کے شہید ملت عزیز بھٹی نشان حیدر کا 94واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت واحترام کیساتھ منایا جائیگا عزیز بھٹی شہید 6اگست 1923کو پیدا ہوئے انہوں نے 21جنوری 1948کو پاک آرمی میں شمولیت اختیار کی اور ترقی کرتے ہوئے 1956میں میجر کے عہدے پر پہنچ گئے 1965کے بھارت کے حملے میں انہوں نے جام شہادت نوش کیا ۔

عزیز بھٹی یوم پیدائش

مزید : ملتان صفحہ آخر