سیکرٹ سروس فنڈ کے اضافی استعمال کے خلافتحریک التواء جمع

سیکرٹ سروس فنڈ کے اضافی استعمال کے خلافتحریک التواء جمع

لاہور(پ ر) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق پنجاب پولیس کی طرف سے سیکرٹ سروس اخراجات کے نام پر 33 کروڑ روپے اضافی استعمال کرنے کا انکشاف ہو ا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1