جنرل ہسپتال،نرسوں کی تنخواہوں میں پروفیشنل الاؤنس شامل

جنرل ہسپتال،نرسوں کی تنخواہوں میں پروفیشنل الاؤنس شامل

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں لاہور جنرل ہسپتال میں تعینات تمام نرسز کی تنخواہوں میں9ہزار روپے ماہانہ پرفیشنل الاؤنس شامل کر دیا گیا ہے۔ جس کی ادائیگی یکم اگست کو جولائی کی ادا ہونے والی تنخواہوں میں کی جا رہی ہے۔

پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر غیاث النبی طیب نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میڈیکل کے شعبے کیلئے نرسز ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ شعبہ ترقی کر چکا

مزید : میٹروپولیٹن 1