ٹیکسٹ بک بورڈ میں منظوری کے بغیر کاغذخریداری،تحریک التواء اسمبلی میں جمع

ٹیکسٹ بک بورڈ میں منظوری کے بغیر کاغذخریداری،تحریک التواء اسمبلی میں جمع

لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ ق کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی صدر پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں بور ڈآف گورنرز کی منظوری کے بغیر70کروڑ روپے کے کاغذ کی خریداری پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروادی ۔

اپنی تحریک التوائے کار میں انہوں نے کہا کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ اینڈ کریکولم اتھارٹی ایکٹ 2015کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن نے اجلاس بلا کر پیپر ملز سے براہ راست ڈیل کی

مزید : میٹروپولیٹن 1