تاریخی عمارتوں کے مقفل دروازے کھولنا احسن اقدام ہے،واحد کاشمیری

تاریخی عمارتوں کے مقفل دروازے کھولنا احسن اقدام ہے،واحد کاشمیری

لاہور(پ ر) بادشاہی مسجد میں تما م تاریخی عمارتوں کے مقفل دروازوں کو کھولنے پر وزیر اعلیٰ اور کمشنر لاہور کا شکریہ ادا کرتے ہیں ان خیالا ت کااظہار چیئرمین ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن واحد کاشمیری نے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے احسن اقدام اٹھا کر عوام کے دل جیت لئے

مزید : میٹروپولیٹن 1