آئی جی پنجا ب نے انویسٹی گیشن پولیس کی کارکردگی ر پو رٹ طلب کر لی

آئی جی پنجا ب نے انویسٹی گیشن پولیس کی کارکردگی ر پو رٹ طلب کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) انویسٹی گیشن پولیس کی کارکردگی کا معیار بہتر نہ ہونے پر آئی جی پنجا ب نے کر پٹ اور اشتہا ریو ں کی پشت پنا ئی کر نے اور قتل ، اغواء جسے سنگین نو عیت کے مقد ما ت میں ملو ث انویسٹی گیشن ونگ کے افسران کی فہرست طلب کر لی ہے اور ان کے خلا ف محکمانہ کا رروائی کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ انویسٹی گیشن پولیس لاہور کی مقدمات کی تفتیش ،ملزمان کی گرفتاری اور مقدمات کے چالانوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے ۔
قتل ،ڈکیتی قتل ،رابری ، نقب زنی سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو ٹریس کرنے میں انویسٹی گیشن پولیس لاہور بری طرح ناکام ہو چکی ہے ۔

مزید :

علاقائی -