دریائے راوی کا پانی صاف کرنے کے لئے ہائیکورٹ میں درخواست

دریائے راوی کا پانی صاف کرنے کے لئے ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور(نامہ نگارخصوصی )دریائے راوی کا پانی آلودہ کرنے کے اقدم کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیاہے۔یہ درخواست مقامی این جی او کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دریائے راوی کا پانی صاف کرنے کے لئے ہائیکورٹ نے احکامات جاری کئے تھے لیکن عمل درآمد نہیں ہوا اور دریائے راوی میں شہری کوڑا کرکٹ اور فیکٹریاں فضلہ پھینک رہیں ہیں۔

پانی صاف

مزید : صفحہ آخر