کاروان عرفات کا حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہو گا

کاروان عرفات کا حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے حج آرگنائزر کاروان عرفات کا حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہو گا ۔چیف ایگزیکٹو الحاج مشتاق احمد چٹھہ نے عازمین کو پروگرام میں بر وقت شرکت کی درخواست کی ہے ۔

تربیتی پروگرام

مزید : صفحہ آخر