انسانی سمگلنگ کی روک تھام کی جائے: پوپ فرانسس

انسانی سمگلنگ کی روک تھام کی جائے: پوپ فرانسس
 انسانی سمگلنگ کی روک تھام کی جائے: پوپ فرانسس

  

ویٹی کن سٹی(این این آئی)پوپ فرانسس نے عالمی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ انسانوں کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے بڑے عزم کا مظاہرہ کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا نے ویٹی کن میں کہا کہ دراصل یہ انسانی غلامی کی جدید قسم کے مترادف ہے۔ انسانوں کے سمگلنگ کے خلاف عالمی دن کی مناسبت سے پوپ فرانسس نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ انسانوں کے سمگلر ہر سال ہزاروں افراد کو استحصال کا نشانہ بناتے ہیں

مزید : صفحہ اول