پْل سے لٹکتی ٹیبل پر باربی کیو پارٹی

پْل سے لٹکتی ٹیبل پر باربی کیو پارٹی
 پْل سے لٹکتی ٹیبل پر باربی کیو پارٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں منچلوں نے زمین سے 65 فٹ بلندی پر فضا میں باربی کیو پارٹی کی اور پْل سے لٹکتی ڈائننگ ٹیبل پر سیخ کباب کھائے۔ریاست ساؤپاؤلو میں 102 نوجوانوں نے ایک ناقابل استعمال پْل کا الگ ہی انداز میں استعمال کرتے ہوئے پل کے نیچے رسیوں کی مدد سے ڈائننگ ٹیبل لٹکائی اور باربی کیوپارٹی شروع کردی۔نوجوانوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے زمین سے 65 فٹ بلندی پر سیخ کباب کھانے کا ریکارڈ بنانے کے لیے یہ سب جتن کیے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -