نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب اور حمزہ شہباز کی ملاقات

نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب اور حمزہ شہباز کی ملاقات

مری (مانیٹرنگ ڈیسک)مری میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ملاقات ،تینوں رہنماؤں کی ملاقات تین گھنٹے جاری رہی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف سے پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف اور ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے مری میں ملاقات کی ،ملاقات سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش چھانگلہ گلی میں ہوئی۔ملاقات تین گھنٹے جاری رہی ،جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر غور کیا گیا۔

ملاقات

مزید : صفحہ اول