سکیورٹی فورسزنے بلوچستان میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

سکیورٹی فورسزنے بلوچستان میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

کوئٹہ ( مانیٹرمگ ڈیسک)آپریشن ردالفساد کے تحت سکیورٹی فورسزکی کارروائیوں میں ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے قلعہ عبداللہ کے علاقے سپین تیزہ میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی میں ایک گاڑی سے دو ہزار کلوگرام بارودی مواد برآمد کر لیا۔ کارروائی میں دو مشکوک افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

آپریشن

مزید : کراچی صفحہ اول