مٹہ پیر کلے کی مقام پر گھوڑے اور رکشے میں ٹکر رکشے میں سوار چار افراد زخمی گھوڑا بھی زخمی

مٹہ پیر کلے کی مقام پر گھوڑے اور رکشے میں ٹکر رکشے میں سوار چار افراد زخمی ...

مٹہ (نما ئندہ پاکستان) مٹہ پیر کلے کی مقام پر گھوڑے اور رکشے میں ٹکر رکشے میں سوار چار افراد زخمی گھوڑا بھی زخمی گھوڑے اور رکشے کی ٹکر سے رکشہ الٹ گیا تفصیلات کے مطابق مٹہ پیر کلے کی مقام پر گذشتہ روز ایک رکشے اور گھوڑے کی درمیان ٹکر ہوا جس کی نتیجے میں رکشہ الٹ گیا اور رکشے میں سوار افراد میں سے چارجن میں ابوبکر عالیہ اور انکی ماں سکنہ پیر کلے اور حبیب اللہ سکنہ شکردرہ زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے مٹہ ہسپتال پہنچادی گئی ادھر اطلاعات کی مطابق گھوڑا بھی شدید زخمی ہوا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر