ملک جان روم انتقال کر گئے

ملک جان روم انتقال کر گئے

الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر) شا نگلہ کے معروف سیاسی وسماجی رہنماء ملک جان روم انتقال کر گئے،مرحوم کو پیر کے روز نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستا ن ما چاڑ میں سپرد خاک کردیاگیا۔نماز جنازہ میں صحافیوں،وکلاء، سیاسی وسماجی و زندگی کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی،مرحوم ملک تلارم خان آف ماچاڑ کے بڑے بیٹے ،سلطان روم ،شان روم، مزاج امیر، انور علی کے بھائی جبکہ ملک شوکت،ملک لیاقت علی، با چا علی،ایم راز علی ،نامدار علی ،اعجاز علی کے والدتھے،رشید علی ،امجدعلی،شجاعت علی،شاہدعلی،اکبرعلی کے چچاتھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر