مستحکم سٹیل ملز حطار میں دوران کام ملازم سریا لگنے سے مزدور جان بحق

مستحکم سٹیل ملز حطار میں دوران کام ملازم سریا لگنے سے مزدور جان بحق

ہری پور (نامہ نگار) مستحکم سٹیل ملز حطار میں دوران کام ملازم سریا لگنے سے مزدور جان بحق لواحقین کا مقدمہ درج کروانے سے انکار نعش ورثان کے حوالے تفصیلات کے مطابق شب گزشتہ مستحکم سٹیل ملز حطار میں دوران کام مزدور اختر علی ولد فتح خان سکنہ اعوان آباد درگئی ضلع مردان کو ران میں گرم سریا لگ گیا جس وجہ سے مذکورہ شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال لے جایا گیا مذکورہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہو گیا لواحقین کا مقدمہ درج کروانے سے انکار نعش ورثان کے حوالے کر دی گئی

مزید : پشاورصفحہ آخر