A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

گھر میں انصاف نہ کرسکنے والے عوام کو کیادلائیں گے: ریحام خان

گھر میں انصاف نہ کرسکنے والے عوام کو کیادلائیں گے: ریحام خان

Aug 01, 2017 | 10:23:AM

بونیر (این این آئی) ریحام خان نے کہا ہے کہ جو لوگ سپریم کورٹ کے سامنے کھڑے ہوکر عوام کیلئے انصاف دلانے کی بات کرتے ہیں وہ اپنے گھر میں انصاف نہیں کر سکتے ہیں تو عوام کو کیا انصاف دلا سکیں گے۔انصاف کرنا ہے تو کے پی کے اور بونیر کے لوگوں کیساتھ کیا جائے کیونکہ ان لوگوں نے انصاف حاصل کرنے کیلئے مینڈیٹ دیا تھا۔ نہ کہ تخت اسلام آباد اور تخت پنجاب کیلئے دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ بونیر کے موقع پر میر ولی خان کے رہائشگاہ کوگا میں نوجوانوں سے خطاب میں کیا۔

اگر میں نا اہل ہوا تو پارٹی چیئرمین کے انتخاب کیلئے الیکشن کرواﺅں گا :عمران خان

مزیدخبریں