لیگی رہنماﺅں کے بیان میں کوئی صداقت نہیں، عمران خان پر جھوٹے الزامات لگائے جا رہے ہیں، نعیم الحق

لیگی رہنماﺅں کے بیان میں کوئی صداقت نہیں، عمران خان پر جھوٹے الزامات لگائے ...
لیگی رہنماﺅں کے بیان میں کوئی صداقت نہیں، عمران خان پر جھوٹے الزامات لگائے جا رہے ہیں، نعیم الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ن لیگ کے رہنماو¿ں کے بیان میں کوئی صداقت نہیں ،عمران خان پر جھوٹے الزامات لگائے جا رہے ہیں، ن لیگ کے نصف ارکان 63،62 پر پورا نہیں اترتے، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے شہبازشریف کے ہاتھ کرپشن میں رنگے ہوئے ہیںان کا وزیراعظم بننامشکل لگ رہا ہے ان کا کہنا تھا چند مہینوں کی بات ہے یہ حکومت نہیں چلا سکتے ،شہباز شریف کیخلاف پیٹشن دائر کر رہے ہیں،شہبازشریف نے بغیر ٹینڈر کے اپنوں کو پراجیکٹس دیئے ،مافیا کے رکن کو کبھی اقتدار میں نہیں آنے دینگے ۔

مزید :

اسلام آباد -