”پارٹی چھوڑ دوں گی لیکن یہ کام۔۔۔“ عائشہ گلالئی نے کیا کام کرنے سے صاف انکار کر دیا، جان کر ن لیگ بھی حیران پریشان رہ جائے گی

”پارٹی چھوڑ دوں گی لیکن یہ کام۔۔۔“ عائشہ گلالئی نے کیا کام کرنے سے صاف انکار ...
”پارٹی چھوڑ دوں گی لیکن یہ کام۔۔۔“ عائشہ گلالئی نے کیا کام کرنے سے صاف انکار کر دیا، جان کر ن لیگ بھی حیران پریشان رہ جائے گی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خیرباد کہنے والی عائشہ گلالئی نے قومی اسمبلی کی نشست نہ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عوام کی امانت ہے اور وہ اس کے ذریعے عوام کے مسائل اجاگر کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”نواز شریف کم از کم۔۔۔“ عائشہ گلالئی نے پارٹی چھوڑتے ہی نواز شریف کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے گی، جان کر مسلم لیگ (ن) والے خوشی سے نہال ہو جائیں گے

تفصیلات کے مطابق انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ناصرف پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کیا بلکہ عمران خان پر بدکرداری، کرپشن اور منظور نظر افراد کو نوازنے سمیت کئی سنگین الزامات بھی عائد کئے۔ اسی دوران عائشہ گلالئی سے یہ سوال بھی پوچھا گیا کہ کیا وہ پارٹی چھو ڑنے کیساتھ ایم این اے کی سیٹ سے بھی استعفیٰ دے رہی ہیں؟

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی لندن میں پارٹی مناتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر ’لیک‘ ہو گئیں، دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا کیونکہ۔۔۔

انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ نہیں دیں گے کیونکہ یہ عوام کی امانت ہے اور وہ اس کے ذریعے عوام کے مسائل اجاگر کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گی۔

مزید : اسلام آباد