عائشہ گلا لئی آج رات 9بجے پریس کانفرنس کریں گی

عائشہ گلا لئی آج رات 9بجے پریس کانفرنس کریں گی
عائشہ گلا لئی آج رات 9بجے پریس کانفرنس کریں گی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی ناراض رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی آج رات 9بجے پی ٹی آئی پر لگائے جانے والے الزامات کی وضاحت کے لئے پریس کانفرنس کریں گی۔

نواز شریف نے اپنی خواتین ممبران اسمبلی کو جو عزت دی اس کا جواب انہوں نے اپنے لیڈر کی تصویر کو اپنے سینوں پر سجا کر دیا: مریم نواز شریف

پاکستان تحریک انصاف کی ناراض رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی خواتین کی پریس کانفرنس کے بعد آج رات9بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کردیا ہے اس سے پہلے عائشہ گلالئی نے اعلان کیا تھا کہ وہ کل رات پریس کانفرنس کریں گی۔اس پریس کانفرنس میں وہ پارٹی قیادت سے تعلقات کے بارے میں بریفنگ دیں گی۔

مزید : اسلام آباد