عمران خان اور پی ٹی آئی کی ٹکٹ دینے کا معیار کچھ اور ہے ہم اس پر پورا نہیں اترتے: عائشہ گلا لئی

عمران خان اور پی ٹی آئی کی ٹکٹ دینے کا معیار کچھ اور ہے ہم اس پر پورا نہیں ...
عمران خان اور پی ٹی آئی کی ٹکٹ دینے کا معیار کچھ اور ہے ہم اس پر پورا نہیں اترتے: عائشہ گلا لئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی ٹی آئی کی باغی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی ٹکٹ دینے کا معیار قابل بیان نہیں ہے کیونکہ وہ غیر اخلاقی حرکات اور باریاں لینے پر ہی ٹکٹیں جاری کرتے ہیں اور ہم اس پر پورا نہیں اترتے ۔

انہوں نے کہا کہ مجھے پی ٹی آئی کی ٹکٹ کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان کے ٹکٹ دینے کے معیار پر ہم پورا نہیں اترتے ۔ خان صاحب سے کبھی علیحدگی میں نہیں ملی جو یہ کہے رہے ہیں وہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیان دے رہے ہیں ۔

مزید : قومی