سیالکوٹ،ملزمان 2خواتین پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے،متاثرہ خواتین تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

سیالکوٹ،ملزمان 2خواتین پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے،متاثرہ خواتین تشویشناک ...
سیالکوٹ،ملزمان 2خواتین پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے،متاثرہ خواتین تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملزمان 2خواتین پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے ہیں ,متاثرہ خواتین کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔

جیو نیوز کے مطابق سیا لکوٹ میں درینہ رنجش کی بنا پر ملزمان نے خالہ بھانجی پر تیزاب پھنکا ہے ,جس کی وجہ سے وہ بری طرح جھلس گئی ہیں ۔متاثرہ خواتین کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔پولیس کے مطابق تیزاب پھنکنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز شروع کر دیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -