مذاکرات کے لئے امریکہ کی جوہری معاہدے پر واپسی شرط ہے: ایران

مذاکرات کے لئے امریکہ کی جوہری معاہدے پر واپسی شرط ہے: ایران
مذاکرات کے لئے امریکہ کی جوہری معاہدے پر واپسی شرط ہے: ایران

  


تہران(آئی این پی )ایرانی صدر حسن روحانی کے مشیر خاص حامد ابو ترابی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جوہری معاہدے پر واپسی کی شرط پر ہی اس سے مذاکرات ہو سکتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حسن روحانی کے مشیر خاص حامد ابو ترابی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جوہری معاہدے پر واپسی کی شرط پر ہی اس سے مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کی جوہری معاہدے پر واپسی کی شرط پر ہی اس سے مذاکرات ہو سکتے ہیں۔یہ بیان صدر حسن روحانی کے مشیر خاص حامد ابو ترابی نے امریکی صدر ٹرمپ کی ایران سے بلا مشروط مذاکرات کی پیشکش کے بعد دیا ۔ابو ترابی نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایرانی عوام کے خلاف دشمنانہ پالیساں ترک کرنا اور امریکی حکومت کا جوہری معاہدے کی پاسداری کرنا مذاکرات کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...