صبح نو ٹوئن سٹیز جشن آزادی ٹینس ٹورنامنٹ 3 اگست سے ٹینس کورٹس میں شروع ہوگا

صبح نو ٹوئن سٹیز جشن آزادی ٹینس ٹورنامنٹ 3 اگست سے ٹینس کورٹس میں شروع ہوگا

اسلام آباد (این این آئی) صبح نو ٹوئن سٹیز جشن آزادی ٹینس ٹورنامنٹ 3 اگست سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے ٹینس کورٹس میں شروع ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے طابق سات روزہ ٹینس ٹورنامنٹ میں اسلام آباد ، راولپنڈی اور گرد و نواح کے کھلاڑی حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں کھلاڑی مختلف کیٹیگریز میں حصہ لیں گے۔

جن میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز ، لیڈیز سنگلز ،جونیئرز انڈر۔18 ، انڈر۔14 اور انڈر۔10 شامل ہیں اور ٹورنامنٹ کے فائنلز 9 اگست کو کھیلے جائیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...