ایدھی فاونڈیشن نے تین نامعلوم لاشیں قبرستان میں دفن کردیں

ایدھی فاونڈیشن نے تین نامعلوم لاشیں قبرستان میں دفن کردیں

لاہور (خبرنگار) لاہور کے مختلف علاقوں اسلام پورہ،ماڈل ٹاؤن اور چوہنگ سے تین نامعلوم لاشیں ملیں۔ ایدھی فاونڈیشن نے ان لاشوں کو کو شہرخموشاں میں دفن کر دیا۔

مزید : علاقائی