چونیاں، معمولی تلخ کلامی پر ماموں زاد بھائیوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

چونیاں، معمولی تلخ کلامی پر ماموں زاد بھائیوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چونیاں(نامہ نگار)نواحی کوٹ پرویرا میں معمولی تلخ کلامی پر ماموں زاد بھائیوں مرتضیٰ اور مصطفی میں پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی ذوالفقار کو گھر میں گھس کر اسے گولیاں مارکر شدید زخمی کردیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقعہ پر ہی دم توڑ گیا۔ وقوعہ کے بعد نعش پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال لائی گئی۔ مگر سولہ گھنٹے گزرنے کے بعد دانستہ طور پر پوسٹمارٹم نہ کرنے پر ڈاکٹروں کے خلاف ر شدید احتجاج کیا گیا۔
اور نعرے بازی بھی کی گئی۔ بعدازاں پوسٹمارٹم کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا گیا۔ پولیس تھانہ سٹی چونیاں مصروف تفتیش ہے

مزید :

علاقائی -