فیروزوالہ، ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں شہری لٹ گئے

فیروزوالہ، ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں شہری لٹ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان ) ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں شہری لٹ گئے ڈاکو لوٹ مار کر نے بعد فرار ہو گئے ، بتایا گیا کہ ڈاکوؤں نے ملک ٹاؤن میں ایک شہری جمشید کے گھر داخل ہو کر اہل خانہ کو یر غمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ کر لے گئے ،ڈاکوؤں نے عابد حسین ، راشد فہیم کو بھی لوٹ لیا۔

مزید :

علاقائی -