فیروزوالہ، نوجوان کی محنت کش کی جواں سالہ بیٹی کے ساتھ بد اخلاقی، ملزم فرار ،شادی شدہ خاتون اغواء

فیروزوالہ، نوجوان کی محنت کش کی جواں سالہ بیٹی کے ساتھ بد اخلاقی، ملزم فرار ...

فیروزوالہ ( نمائندہ پاکستان ) نواں پنڈ میں نوجوان صدی احمد نے ساتھی کی مدد سے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی کے ساتھ بد اخلاقی کر ڈالی ملزم فرار ہو گیا ، فیکٹری ایریا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا رانا ٹاؤن میں نو جوان وسیم احمد دیگر ساتھیوں کی مدد سے شادی شدہ خاتون (ص ) کو اغواء کر لیا اور فرار ہو گیا ، فیروزوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید : علاقائی


loading...