چوہنگ ،راوی میں ڈوب کر 50سالہ شخص جاں بحق ، لاش لواحقین کے حوالے

چوہنگ ،راوی میں ڈوب کر 50سالہ شخص جاں بحق ، لاش لواحقین کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبرنگار) چوہنگ کے علاقہ میں راوی کے اندر ڈوب کر 50سالہ شخص جاں بحق ،پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کردی ۔تفصیلات کے مطابق چوہنگ کے علاقہ شاہ پورکانجراں کے قریب راوی میں نہاتے ہوئے 50سالہ سہیل ڈوب گیا۔ لوگوں نے ریسکیو کو اطلاع دی جنہوں نے موقع پر پہنچ کرریسکیو کرتے ہوئے لاش برآمد کرکے حوالہ پولیس کردی جنہوں نے ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا۔

مزید :

علاقائی -