شیخوپورہ،راوی ریان کالاشاہ کاکو کے رہائشی نعمان کی نعش نالہ ڈیک سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئی
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) راوی ریان کالاشاہ کاکو کے رہائشی محمد نعمان کی نعش نالہ ڈیک سے نکال کر ورثاء کے حوالیکردی گئی ہے واضع رہے کہ یہ آپریشن فلاحانسانیت فاونڈیشن کے تیراک نوجوانوں نے سرانجام دیا ہے اس سے پہلے سرکاری ادارے اپنی سر توڑ کوشش کرنے کے باوجود نعمان کی لاش کو تلاش کرنے میں ناکام رہے تھے فلاح انسانیت فاونڈیشن کے جوانوانوں کی ایک گھنٹہ کی کوشش کے بعدنعش نکال کر وارثاء کے حوالے کر دی محمد نعمان چند روز قبل نالہ ڈیک میں ڈوب کیا گیا تھا اور لاش لا پتہ ہو چکی تھی متوفی کو مقامی قبرستان میں دفن کر دیا گیاہے ۔