کلاسکے میں فائرنگ سے جاں بحق 3 افراد سپرد خاک

کلاسکے میں فائرنگ سے جاں بحق 3 افراد سپرد خاک

جامکے چٹھہ (نمائندہ پاکستان)گزشتہ روز فائر نگ میں جا ں بحق ہو نے والوں کو پولیس کی بھاری نفری میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مد عی کی درخواست پر 5 نامزداور ایک نا معلوم کے خلاف مقد مہ درج تفصیلات کے مطابق نو احی علاقہ کلاسکے فائر نگ میں جا ں بحق ہو نے والے شعیب،محسن اور تنویر کو پولیس کی بھاری نفری میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مد عی معظم شہزاد ولد ذکاء اللہ کی درخواست پر غلام عباس ولد بشیر احمد قوم وڑائچ،زاہد امین ولد محمد امین ،بگا بٹ ولد محمد نوازودیگر نامعلوم اافرادکے خلاف مقد مہ درج کر لیا گیامگر تا حال ابھی تک کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکا ۔

سپرد خاک

مزید : علاقائی