کامیڈین برجو کے والد انتقال کرگئے شاہ فرید قبرستان میں تدفین

کامیڈین برجو کے والد انتقال کرگئے شاہ فرید قبرستان میں تدفین
کامیڈین برجو کے والد انتقال کرگئے شاہ فرید قبرستان میں تدفین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)فلم اورسٹیج کے معروف کامیڈین برجو کے والد گزشتہ روز طویل علالت کے بعد 85برس کی عمر انتقال کرگئے مرحوم گردوں کے عارضہ میں مبتلاء اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ان کی نماز جنازہ میں شوبز کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت برجو کے والدکی تدفین شاہ فرید قبرستان میں کی گئی۔مرحوم کی رسم قل آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔ فنکاروں نے اپنے ساتھی فنکار کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔
اور ان کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔

مزید :

کلچر -