پاکستان میں کلاسیکل میوزک کے چاہنے والے کم ہورہے ہیں،غلام عباس
لاہور(فلم رپورٹر) غزل گائیک غلام عباس نے کہا ہے کہ سر اور لے کوجاننے والا ہی بڑا گلوکار بنتا ہے اوراسی کو دنیا پیار کرتی ہے ،پاکستان میں کلاسیکی موسیقی کے چاہنے والے آہستہ آہستہ کم ہوتے جارہے ہیں۔غلام عباس نے کہا کہ غزل گائیکی میں استاد برکت علی خاں ، مہندی حسن ، فریدہ خانم اور میڈم نور جہاں کی شخصیت سے بہت متاثرہوں یہ سچے سروں کے ساتھ گاتے تھے۔
جبکہ بھارت میںآشابھوسلے اورلتاجی کمال کی فنکارہ ہیں مگری میر ی ذاتی رائے ہے کہ ہر پھول کی مختلف خوشبو ہوتی ہے۔