اداکارہ عائشہ خان کی ساس اسما ء قدیر رکن قومی اسمبلی منتخب

اداکارہ عائشہ خان کی ساس اسما ء قدیر رکن قومی اسمبلی منتخب
اداکارہ عائشہ خان کی ساس اسما ء قدیر رکن قومی اسمبلی منتخب

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ عائشہ خان کی ساس اسما ء قدیر تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئی ہیں۔اسماء قدیر تحریک انصاف کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی اسمبلی کی کنفرم امیدوار ہیں کیونکہ تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب سے قومی اسمبلی کی 33 مخصوص نشستوں پر 18 ترجیحی امیدواروں کی فہرست الیکشن کمیشن کو جمع کرائی گئی ہے جس میں اسما قدیر کا نام بھی شامل ہے۔

مزید : کلچر