ظفروال، نالہ ڈیک کنگرہ پل سے 12 پاؤنڈ وزنی انڈین ساختہ بم برآمد

ظفروال، نالہ ڈیک کنگرہ پل سے 12 پاؤنڈ وزنی انڈین ساختہ بم برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ظفروال (نمائندہ پاکستان)ظفروال میں نالہ ڈیک کنگرہ پل کے نیچے سے 12 پاؤنڈ وزنی انڈین ساختہ اینٹی مائنز برآمد ہوا اینٹی مائنز ایم 5 کے نام سے جانا جاتا ہے اینٹی مائنزریت بھرنے والے مزدوروں کو ملا جس کی اطلاع انہوں نے پولیس تھانہ ظفروال کو دی پولیس تھانہ ظفروال نے بروقت اطلاع بم ڈسپوزل سکواڈ نارووال کی ٹیم کو کر دی بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیم نے کارووائی کرتے ہوئے بم کو ناکارہ بنا کر اپنے قبضہ میں لے لیا۔
بم برآمد

مزید :

علاقائی -