انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف تحریک شروع کرنے پر دھمکیاں دی گئیں ،میاں افتخار

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف تحریک شروع کرنے پر دھمکیاں دی گئیں ،میاں ...

 پبی ( نما ئندہ پاکستان) عوا می نیشنل پار ٹی کے مرکزی جنرل سیکر ٹری میاں افتحار حسین پر خو د کش حملے کے لئے کنڑ افغا نستان سے ایک خا تون اور ایک بچے کو بھیج دیا ہے سیکور ٹی ایجنسیوں کی طرف سے میاں افتحار حسین کو اپنی نقل حرکت محدود رکھنے کی ہدا یت میاں افتحار حسین نے الیکشن میں مبینہ دھندلی کے خلاف شروع ہو نے والی تحریک کی لیڈ نگ شروع کی تو ایک مر تبہ پھر ان کو اس تحریک سے روکنے کے لئے سر حد پار سے دھمکیاں ملنا شروع ہو گئی ہیں ٹی جی جی کما نڈر نے ایک خا تون اور ایک بچے کو کنڑ افغا نستان سے ان پر خود کش حملے کے لئے بھیج دیئے ہیں سیکور ٹی اداروں نے میان افتحار حسین کی سیکور ٹی مزید سخت کر دی اور ان کو اپنا نقل حرکت محدود رکھنے کی ہدا یت کی ہے

مزید : علاقائی