پنجاب یونیورسٹی، سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی، سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے فاروق سلیم ولد محمد سلیم کوفارمیسی،سجاد احمد ولد گلشاد خان کولائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس ،فوزیہ حنیف دخترمحمد حنیف کوپنجابی ،محمد سعید اختر ولد محمد صادق کواسلامک سٹڈیز اورفیدادخان ولد افضل خان کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں ان کے’’پاکستانی سٹریپٹو کوکس نیمونیے کی قسم میں سطحی لحمیہ اے (پی ایس پی اے)کی سالماتی خصوصیات‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...