عمران ہمارے لیڈر ، وزارت اعلیٰ کافیصلہ وہی کرینگے، عاطف خان

عمران ہمارے لیڈر ، وزارت اعلیٰ کافیصلہ وہی کرینگے، عاطف خان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عاطف خان نے کہا ہے کہ عمران خان ہمارے لیڈر ہیں ، وزارت اعلی کے حوالے سے وہی فیصلہ کرینگے، وزیراعلی میں بنوں، پرویز خٹک یا اسد قیصر فیصلہ سب کو قبول ہوگا۔ بنی گالہ کے باہر میڈیا سے بات چیت کے دوران ایک صحافی نے عاطف خان سے سوال کیا کہ کیا آپ کا نام وزارت اعلیٰ کیلئے فائنل ہوچکا ہے جس پر عاطف خان نے جواب دیا کہ ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا۔

عاطف خان

مزید : علاقائی


loading...