لوٹ مار کرنیوالی قیادت کا ساتھ دینا گناہ ہے،پروفیسر آفتاب لودھی

لوٹ مار کرنیوالی قیادت کا ساتھ دینا گناہ ہے،پروفیسر آفتاب لودھی

لاہور ( پ ر) چیئرمین پاکستان عوامی تحریک انقلا ب پروفیسرآفتاب لودھی نے انتخابات میں کامیاب ہونے والے تمام نو منتخب ارکان اسمبلی کو مبارک دیتے ہوئے سب کو نئی حکومت سازی کیلئے عمران خان کا ساتھ دینے کی دعوت دی۔ گزشتہ روزصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ لوٹ مار کرنیوالی قیادت کا ساتھ دینا گناہ ہے۔ عوام کرپشن کا خاتمہ اور تمام سابقہ ارباب اقتدار کا احتساب چاہتے ہیں عوام نے ڈیم سازی کی مخالفت کرنیوالوں کو مسترد کردیا ہے۔ گزشتہ حکومتوں نے ڈیم سازی کیلئے کچھ نہیں کیا۔

اوراشرافیہ کی شہ خرچیوں اور اربوں روپے کے کِک بیکس والے منصوبوں کے باعث قومی معیشت قرضوں میںیرغمال ہوچکی ہے ۔

آفتاب لودھی

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...