الحاج حضرت صوفی محمد مشتاق احمدؒ سراجی چشتی کا عرس4اگست سے شروع ہوگا

الحاج حضرت صوفی محمد مشتاق احمدؒ سراجی چشتی کا عرس4اگست سے شروع ہوگا

لاہور(پ ر)الحاج حضرت صوفی محمد مشتاق احمدؒ سراجی چشتی صابری قادری کا 54 واں سالانہ عرس مبارک زیر سرپرستی ڈاکٹر شاہ محمد مسرور الحق شہزاد چشتی صابری سراجی قادری بمقام اندرون سابقہ میلہ رام میل محلہ فیض گنجے زیر صدارت صاحبزادہ صوفی میاں محمد فاروق سراج مشتاقی چشتی صابری سراجی قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ مورخہ 6-5-4 اگست 2018 بروز ہفتہ اتوار پیر منعقد ہو رہا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...